دوغلی پالیسی
معنی
١ - دورخی، متضاد، برعکس، دوہری حکمت عملی۔ "کوئے موروں کی ٹولی میں جانکلتے تو فٹ دوغلی پالیسی تلے کہتے۔ ہما کی بات کچھ اور ہے۔" ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دوغلا' کی اردو تانیث 'دوغلی' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'پالیسی' عربی رسم الخط کی اردو تانیث 'دوغلی' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'پالیسی' عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٩٢١ء سے "لڑائی کا گھر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دورخی، متضاد، برعکس، دوہری حکمت عملی۔ "کوئے موروں کی ٹولی میں جانکلتے تو فٹ دوغلی پالیسی تلے کہتے۔ ہما کی بات کچھ اور ہے۔" ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢٦ )